اہم خبریںپاکستان

وفاقی بیوروکریسی میں اعلیٰ سطح پر اکھاڑ پچھاڑ ،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (آئی پی ایس )وفاقی بیوروکریسی میں اعلیٰ سطح پر اکھاڑ پچھاڑ ،نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق چیف سیکرٹری آزاد کشمیرکو تبدیل کر دیا گیا ہے ۔محمد عثمان چاچڑ کو چیف سیکرٹری آزادکشمیر تعینات کردیا گیا ہے، چیف سیکرٹری آزاد کشمیر شکیل قادر خان کو ایڈیشنل سیکرٹری پاور ڈویژن مقرر کردیا گیا ہے

ایڈیشنل سیکرٹری پاور ڈویژن مصدق احمد خان کو فنانس ڈویژن میں ایڈیشنل سیکرٹری تعینات کردیا گیا ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker