اہم خبریںپاکستان

وفاقی حکومت نے ایم ڈی بیت المال ظہیر عباس کھوکھر کو عہدے سے ہٹا دیا

اسلام آباد(آئی پی ایس )وفاقی حکومت نے ایم ڈی بیت المال کو عہدے سے ہٹا دیا۔
تفصیلات کے مطابق ایم ڈی بیت المال ظہیر عباس کھوکھر کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی منظوری دے دی گئی۔
ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ سے سرکولیشن کے ذریعے سمری کی منظوری لے لی گئی۔ ظہیر عباس کھوکھر کو پی ٹی آئی حکومت میں ایم ڈی بیت المال تعینات کیا گیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker