اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

الیکشن کے بعد امپورٹڈ حکومت ایکسپورٹڈ ہو جائے گی، فیصل جاوید

اسلام آباد(آئی پی ایس)پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید نے کہا ہے کہ فوری الیکشن کے بعد امپورٹڈ حکومت ایکسپورٹڈ ہو جائے گی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید نے لکھا کہ پاکستان کی ضرورت امپورٹس کو کم کرنا اور ایکسپورٹس کو بڑھانا ہے۔

 

جاری کردہ ٹوئٹ میں فیصل جاوید لکھتے ہیں کہ یہاں تو پوری حکومت ہی امپورٹڈ آ گئی ہے، یہ حکومت کیا ایکسپورٹس بڑھائی گی یہ تو خود امپورٹڈ ہے۔انہوں نے مزید لکھا کہ فوری الیکشن واحد حل ہے جسکے بعد امپورٹڈ حکومت ایکسپورٹڈ ہو جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker