پاکستان

توشہ خانہ سکینڈل:سابق وزیراعظم عمران خان کیلئے بڑی مشکل کھڑی ہوگئی

 

اسلام آباد(آئی پی ایس) سابق میئر اسلام آباد انصر شیخ عزیز نے دعویٰ کیا ہے کہ بنی گالا کی سڑک کیلئے عمران خان نے صرف 30 لاکھ روپے دیئے تھے۔ کروڑوں روپے کی سڑک بنوانے کی باتیں جھوٹ ہیں۔سابق میئر اسلام آباد انصر شیخ عزیز نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان نے بنی گالا کی سڑک کے لیے صرف 30 لاکھ روپے دیئے تھے

 

 

جو مین روڈ سے ان کے گھر تک جاتی ہے۔انہوں نے کہا کہ سابق وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ توشہ خانہ کی چیزیں کروڑوں روپے میں فروخت کر کے میں نے بنی گالا کی سڑک بنوائی جو جھوٹ ہے۔سابق میئر نے کہا کہ بنی گالا کی سڑک نواز شریف نے پہلی بار وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد عمران خان کو بنوا کر دی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker