پاکستان

فیک نیوز پھیلانا غیر اخلاقی ہے ،وزیر اطلاعات کی اسد مجید سے متعلق خبر کی تردید

اسلام آباد(آئی پی ایس)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر اسد مجید سے متعلق پھیلائی جانے والی خبر کی تردید کردی۔مریم اورنگزیب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ اسد مجید کے حوالے سے مراسلے پر ذرائع سے پھیلائی جانے والی خبر فیک نیوز ہے۔

 

انہوں نے کہا کہ فیک نیوز پھیلانا غیراخلاقی اور غیر قانونی ہے، یہ عوام کی خدمت نہیں ، غیر ذمہ دارانہ رویہ مسترد کرنا ہر کسی کی ذمہ داری ہے لہٰذا فیک نیوز کو مسترد کریں۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker