پاکستان

سوشل میڈیا ایکٹویسٹ کی ہراسگی ، پی ٹی آئی عدالتوں سے رجوع کرے گی

پاکستان تحریک انصاف کے سوشل میڈیا ایکٹویسٹ کی ہراسگی کے معاملے پرمرکزی سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف اسد عمر کا ہائی کورٹس سے رجوع کا اعلان کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس ضمن میں درخواست کرلی گئی ہے جو کل صبح ہائی کورٹس میں دائر کردی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker