
اسلام آباد(آئی پی ایس)چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ڈاکٹر ثانیہ نشترنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹوئٹ میں ثانیہ نشتر نے استعفیٰ دینے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ
”میں نے بی آئی ایس پی چیئرپرسن کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے ۔





