اہم خبریںپاکستان

گورنر پنجاب کے مستعفی ہونے کی خبروں کی تردید

ترجمان گورنر ہاس کا کہنا ہے کہ گورنر پنجاب نے مستعفی ہونے کا فیصلہ ابھی نہیں کیا۔ ترجمان گورنر ہاس کا کہنا ہے کہ گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ اسلام آباد می موجود ہیں۔

ترجمان کے مطابق گورنر پنجاب تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس میں بھی شریک ہوئے۔ واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور کو ان کے عہدے سے برطرف کیے جانے کے بعد عمر سرفراز چیمہ کو نیا گورنر پنجاب مقرر کیا گیا تھا۔ دوسری جانب عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد گورنر خیبر پختون خوا شاہ فرمان بھی مستعفی ہونے کا اعلان کر چکے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker