اہم خبریںپاکستان

عدم اعتماد پر ووٹنگ کی کارروائی کیلئے ایاز صادق نے صدارت کا منصب سنبھال لیا

اسلام آباد (آئی پی ایس )اسد قیصر نے اسپیکر شپ سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ۔

قومی اسمبلی اجلاس میں اسپیکر اسد قیصر نے کہا کہ میں پچیس سال سے عمران خان کے ساتھ رہا ہوں ، کابینہ نے مجھے خط دکھا دیا ہے ، عہدہ چھوڑ رہا ہوں ، عدم اعتماد پر گنتی کیلئے ایاز صادق اجلاس کی صدارت کریں گے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker