
اسلام آباد (آئی پی ایس )ایف آئی اے ہیڈ کوارٹر نے ملک بھر کے ائیر پورٹس پر ہائی الرٹ جاری کردیاکوئی بھی سرکاری افسر حکومتی این او سی کے بغیر ملک سے باہر نہیں جاسکتا
بغیر این او سی جانے والے کو آف لوڈ کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا ۔
ملک بھر کے ایئرپورٹس پر ایف آئی اے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی اضافی نفری تعینات کر دی گئی ہے ۔