اہم خبریںپاکستان

ملک کی انتہائی اہم شخصیت کو برطرف کئے جانے کی خبریں سامنے آ گئیں

اسلام آباد (آئی پی ایس )ملک کی تیزی سے بدلتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر سوشل میڈیا پر مختلف خبریں گردش کر رہی ہیں ۔

اس حوالے سے سوشل میڈیا پر خبر سامنے آ رہی ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ملک کی انتہائی اہم اور طاقتور شخصیت کو برطرف کردیا ہے تاہم ابھی تک کوئی کوئی سرکاری تصدیق نہیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker