اہم خبریںپاکستان

پی ٹی آئی کے منحرف ارکان کے خلاف ریفرنس سپیکر کے حوالے

پاکستان تحریک انصاف نے منحرف ارکان کے خلاف ریفرنس اسپیکر قومی اسمبلی کے پاس جمع کرا دیا، ریفرنس سپکر قومی اسمبلی کے پاس جمع کروا یاگیا ،

ریفرنس پارٹی چئیرمین عمران خان کی طرف سے سپیکر کو بھجوایا گیا جو پی ٹی ائی کے چیف ویب عامر ڈوگر نے سپیکر کے حوالے کیا،منحرف اراکین کے خلاف ریفرنس آرٹیکل 63 اے کے تحت جمع کروایا گیا

ریفرنس کے مطابق منحرف اراکین پی ٹی ائی کے ٹکٹ پر منتخب ہوئے ، میڈیا رپورٹس کے متعلقہ اراکین نے پی ٹی ائی چھوڑ کر اپوزیشن پارٹیز میں شمولیت اختیار کر لی ، منحرف اراکین کو شوزکاز نوٹس بھی جاری کیے گئے ، شوزکاز نوٹس کا خاطر جواب نہیں دیا گیا ،متن منحرف اراکین کو ڈی سیٹ کرنے کی کاروائی کا آغاز کیا جائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker