
اسلام آباد (آئی پی ایس )تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا بڑا اقدام ،منحرف ارکان کو واٹس ایپ گروپ سے نکال دیاگیا ، چیف ویپ عامر ڈوگر نے سترہ ارکان اسمبلی کو واٹس ایپ گروپ سے نکال دیا۔
ذرائع کے مطابق رمیش کمار ، وجہیہ اکرام ، فرخ الطاف ، جویریہ ظفر ، راجا ریاض ، رانا قاسم نون شامل ہیں سمیع گیلانی ، عاصم نذیر ، مبین عالم عبدالغفار وٹو کو واٹس ایپ گروپ سے نکال دیا گیا۔