اسلام آباداہم خبریںپاکستان

عدم اعتماد لازمی جوکرز کی حکمرانی پر، خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد(آئی پی ایس)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ تبدیلی کے نام پرعمران مافیا نے قومی اداروں کو تباہ کیا۔خواجہ سعد رفیق نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ نوازشریف کونکال کرعمران کومسلط کرنا سازش تھی جسکی جڑیں پانامہ مڈل ایسٹ اور مغرب تک پھیلی تھیں۔انہوں نے کہا کہ تبدیلی کے نام پرعمران مافیا نے قومی اداروں کو تباہ کیا،آئین، نظام عدل اورمعیشت کوبلڈوزکیا، جوکرز کی حکمرانی پرعدم اعتماد لازم تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker