اہم خبریںپاکستان

متحدہ اپوزیشن کے اجلاس میں اراکین کی تعداد کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (آئی پی ایس )پارلیمنٹ ہائوس میں ہونے والے متحدہ اپوزیشن کے اجلاس میں اراکین کی تعداد کی تفصیلات سامنے آگئیں

متحدہ اپوزیشن کے اجلاس میں 160 ممبران شریک ہوئے،جماعت اسلامی کے رکن عبدالاکبر چترالی اپوزیشن کے اجلاس میں غیر حاضر رہے۔

ذرائع کے مطابق اپوزیشن کے ایک رکن علی وزیر گرفتاری کے باعث شریک نا ہوسکے ،پیپلزپارٹی کے جام عبدالکریم بیرون ملک ہونے کے باعث شریک نا ہوسکے،شاہ زین بگٹی کے اپوزیشن میں شامل ہونے کے بعد اپوزیشن ممبران کی تعداد 163 ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker