اہم خبریںپاکستان

نیا وزیر اعظم کون ہوگا،ن لیگی رہنما نے بڑا دعوی کر دیا

پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما و سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے دعوی کیا ہے کہ شہباز شریف وزیر اعظم بننے جارہے ہیں

،ایک بیان میں محمد زبیر نے کہا کہ عدم اعتماد کی تحریک کامیاب ہونے کے بعد نوازشریف وطن آئیں گے اور اپنے خلاف عدالتی فیصلوں کا سامنا کریں گے

، سابق گورنر سندھ نے کہا کہ شہباز شریف وزیر اعظم بننے جارہے ہیں عمران خان اقلیتی حکومت چلارہے ہیں ان کے پاس اکثریت نہیں اخلاقی طورپرعمران خان چلے جائیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker