اہم خبریںپاکستان

حکومت تو نہیں بچا سکتے عزت تو بچا لو،مریم نواز

اسلام آباد: سندھ ہائوس میں پی ٹی آئی کے کارکنوں کی طرف سے دروازہ توڑنے کے بعد پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے رد عمل میں کہا ہے کہ حکومت تو نہیں بچا سکتے مگر اگر کوئی بچی کھچی عزت ہے تو وہی بچا کے نکل جا بھائی!،سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ آپ ایک منتخب حکومت تو ہو نہیں کہ ڈٹ جاو، اس لیے اب غنڈہ گردی کا ہی آپشن رہ گیاہے پر یہ بھی ہمیشہ الٹا ہی پڑتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker