اہم خبریںپاکستان

وزیراعظم عمران خان کا کرم میں جلسہ منسوخ،وجہ سامنے آ گئی

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ معذرت خواہ ہوں، کرم جلسے میں شرکت نہ کرسکا،عوام بلدیاتی انتخابات میں ووٹ کا استعمال کریں۔جمعہ کو خراب موسم کے باعث وزیراعظم عمران خان کا دورہ پاراچنار منسوخ ہو گیا،

اس موقع پر وزیراعظم عمران خان نے کرم جلسے سے متعلق ویڈیو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ میں کرم خیبرپختوانخوا کے عوام سے معذرت خواہ ہوں،کرم جلسے میں خراب موسم کی وجہ سے شرکت نہیں کرسکا۔انہوں نے کہا کہ کرم کے عوام بلدیاتی انتخابات میں شرکت کرکے اپنے ووٹ کا استعمال کریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker