پارلیمانی پارٹی اجلاس کے دوران مسلم لیگ ق کی قیادت کا ایم کیو ایم قیادت سے بھی رابطہ ہوا ۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں عدم اعتماد کی تحریک پر تبادلہ خیال کیا گیا دونوں جماعتوں کی قیادت میں ملاقات طے پاگئی ہے۔ ملاقات پیر کی شام چوہدری برادران کی رہائش گاہ پر ہو گی۔





