پاکستان

کپتان کا بڑا اعلان ، دس لاکھ کھلاڑی اسلام آباد میں اکٹھے کرنے کا فیصلہ

 

تحریک انصاف نے اسلام آباد میں بھرپور طاقت کا مظاہرہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لئے کپتان نے کھلاڑیوں کو اسلام آباد میں دس لاکھ لوگوں کو اکٹھا کرنے کا ٹاسک دیدیا گیا اسلام آباد ، راولپنڈی ، چکوال اور گرد و نواح کے ارکان اسمبلی سے ملاقاتوں میں حتمی پروگرام ترتیب دیدیا گیا۔ کپتان نے اسلام آباد کی تنظیم کو میزبانی کرنے کا ٹاسک سونپ دیا جلسہ عدم اعتماد کی ووٹنگ سے ایک روز قبل کیا جائے گا۔ وزیراعظم کا کہنا ہے کہ پارٹی سے غداری کرنیوالوں کے خلاف چارہ جوئی کریں گے اپوزیشن معاشی ترقی روکنا چاہتی ہے عدم اعتماد میں اپوزیشن کو شکست ہوگی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker