اہم خبریںپاکستان

موجودہ سیاسی صورتحال ، وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد (آئی پی ایس)وزیراعلی بلوچستان عبدالقدوس بزنجو اسلام آباد پہنچ گئے ، وزیراعلی بلوچستان وزیراعظم ، چیئرمین سیںیٹ سمیت اہم رہنماوں سے ملاقاتیں کریں گے.
تفصیلات کے مطابق وزیراعلی بلوچستان عبدالقدوس بزنجو اسلام آباد پہنچ گئے ،وزیراعلی بلوچستان وزیراعظم ، چیرمین سیںٹ سمیت اہم رہنماوں سے ملاقاتیں کریں گے ، وزیراعلی بلوچستان نے اہم مشاورتی اجلاس بھی بلالیا ، اجلاس میں اراکین قومی اسمبلی اور سینیٹرز شرکت کریں گے۔ ملاقاتوں میں سیاسی صورتحال سمیت اہم فیصلے کیے جائیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker