پاکستان

پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس ، گورنر پنجاب شریک نہیں ہوئے

تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں گورنرپنجاب  نے شرکت نہیں کی۔ ذرائع کے مطابق گورنر پنجاب نے اسلام آباد میں فاطمہ جناح یونیورسٹی کے کنونشن میں بھی شریک ہونا تھا۔ ذرائع کے مطابق گورنر پنجاب کور کمیٹی کے اجلاس کی بجائے ٹوبہ ٹیک سنگھ چلے گئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker