وزیراعظم عمران خان نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کے وزرائےاعلیٰ کوطلب کرلیاہے ۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوااسلام آبادپہنچ گئے۔ دونوں وزرائےاعلیٰ وزیراعظم عمران خان ملاقاتوں میں سیاسی صورتحال اوراپوزیشن کی حکمت عملی پرمشاورت ہوگی۔