
اسلام آباد (آئی پی ایس )پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر شہادت اعوان نے نیشنل بینک پرامریکی جرمانے پرتحریک سینیٹ سیکرٹریٹ میں جمع کرادی۔
تحریک کے متن میں کہا گیا کہ امریکہ نے قومی بینک پر55ملین کا جرمانہ عائد کیا، نیشنل بینک پر جرمانہ اینٹی منی لانڈرنگ کے تحت عائد کیاگیا
نیشنل بینک نے جرمانہ تسلیم کیا،معاملے قومی اہمیت کا حامل ہے۔