اہم خبریںپاکستان

وزیر اعظم کا جہانگیرترین سے ٹیلیفونک رابطہ ، خیریت دریافت کی

اسلام آباد(آئی پی ایس)وزیراعظم عمران نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیرخان ترین سے ٹیلیفونک رابطہ ہو ،ان کی خیریت دریافت کی۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے جہانگیر ترین سے رابطہ کیا ،اور ان کی خیریت دریافت کی ،اس موقع پر اہم سیاسی امورپر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔

عمران خان کا ایک سال سے زائد عرصہ گزرنے کے بعد جہانگیرترین سے رابطہ ہوا ۔واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما 26 جنوری کو علالت کے باعث علاج کے لیے لندن روانہ ہوئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker