اہم خبریںپاکستان

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

اسلام آباد (آئی پی ایس )وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی جس میں ملکی اندرونی و بیرونی سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی، دوران ملاقات پاک فوج کے پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ ملاقات میں قومی سلامتی کے امور پر بھی مشاورت کی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker