اہم خبریںپاکستان

سجادہ نشین دربار عالیہ موہڑہ شریف پیر ہارون الرشید انتقال کرگئے

مری(آئی پی ایس)مرکزی دربار عالیہ موہڑہ شریف مری کے سجادہ نشین الحاج پیر ہارون رشید انتقال کر گئے وہ کچھ دنوں سے علیل تھے

دربار عالیہ موہڑہ شریف کے گدی نشین الحاج پیر ہارون رشیداتوار کوروز دوپہر کو اپنے خالق حقیقی سے جاملے پیر ہارون رشید کچھ عرصہ سے علیل تھے

انہوں نے 87 سال کی عمر پائی۔ملک کے طول وعرض سے مرید زاہرین کے بڑی تعداد موہڑہ شریف مری پہنچنا شروع ہو گئی ان کی نماز جنازہ کل بروز سوموار بعد نماز ظہر احاطہ دربار موہڑہ شریف میں ادا کی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker