اہم خبریںپاکستانصحت

کورونا وبا نے مزید 33 افراد کی زندگیوں کو نگل لیا

اسلام آباد (آئی پی ایس )ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 33 افراد انتقال کرگئے

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 49 ہزار 866 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 1644 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی

گزشتہ روز اس وبا نے مزید 33 افراد کی زندگیوں کو نگل لیا جب کہ مثبت کیسز کی شرح 3.29 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ 1386 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker