پاکستانعلاقائی

ایم سی آئی نے شعبہ ایمرجنسی میں سیاسی سرگرمیوں پر پابندی عائد کر دی

اسلام آباد(آئی پی ایس )میٹروکارپوریشن اسلام آباد(ایم سی آئی) دائریکٹوریٹ آف ایمرجنسی اور ڈیزاسٹر منیجمنٹ کو ایسینشل سروس قراردے دیا جس کاطلاق فوری طور پر ہوگا ۔

 

حکام کی جانب سے جاری نوٹفیکیشن کے مطابق اس اقدام کے بعد ملازمین کی تمام سیاسی سرگرمیوں پر پابندی ہوگی اور اس اقدام کا مقصد ادارے کو مزید مضبوط بنانا ہے تا کہ ہنگامی صورتحال میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بہتر سے بہتر کام کر سکیں ۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker