اہم خبریںپاکستان

انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیاں، علی احمد کنڈی کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد، الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیاں پر پیپلز پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی علی احمد کریم کنڈی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔

ای سی پی نے کہا کہ علی کریم کنڈی مسلسل ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیاں کررہے ہیں، اس لیے علی احمد کریم کنڈی کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے ہیں۔الیکشن کمیشن نے علی احمد کو گرفتار کرکے 4 فروری کو پیش کرنے کا حکم دیا ہے اور حکم نامے کی تکمیل کے لیے ای سی پی نے ڈی پی او ڈیرہ اسماعیل خان کو احکامات بھجوا دیے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker