اہم خبریںپاکستان

کراچی کے مختلف علاقوں میں نامعلوم افراد کی دکانیں بند کرانیکی کوشش

کراچی کے مختلف علاقوں میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار افراد نے دکانیں بند کرانیکی کوشش کی ہے۔ ذرائع کے مطابق یونیورسٹی روڈ پر بیت المکرم مسجدکے قریب نامعلوم افراد نے بازار بند کرادیا۔ اس کے علاوہ جیکب لائن کے علاقے میں بھی دکانیں بندکرائی گئی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker