اہم خبریںپاکستان

شوکاز نوٹس کے بعدرکن قومی اسمبلی نور عالم خان کا موقف سامنے آ گیا

اسلام آباد،پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے شوکاز نوٹس جاری ہونے کے بعد رکن قومی اسمبلی نور عالم خان کا موقف سامنے آ گیا۔

اپنے موقف میں رکن قومی اسمبلی نور عالم خان نے کہا کہ کسی صورت میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)خیرپختونخوا کے صدر پرویز خٹک کو جوابدہ نہیں ہوں، پارٹی ٹکٹ چیئر مین عمران خان نے دیا ہے، صرف وزیراعظم کو جوابدہ ہوں۔ان کا کہنا تھا کہ گیس، بجلی لوڈ شیڈنگ، مہنگائی پر بات کرتا رہوں گا، پہلی 3 قطاروں کے نام ای سی ایل میں شامل کرنے والی بات میں کیا برائی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker