اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

اسلام آباد ہائیکورٹ میں پولیس فاونڈیشن کیس کی سماعت

اسلام آباد ہائیکورٹ میں پولیس فاونڈیشن کیس کی سماعت ہوئی ،اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کیس کی سماعت کی،وفاق کی جانب سے اٹارنی جنرل خالد جاوید خان عدالت میں پیش ہوئے ۔چیف جسٹس نے کہا کہ کیا جس ادارے کو عوام کی تحفظ کے لئے بنایا گیا ہے اس نے ریل اسیٹ کا کاروبار شروع کر دیا ہے۔چیف جسٹس نے اٹارنی جنرل سے استفسار کیا کہ کیا تمام ریاستی ادارے اپنی ڈیوٹی چھوڑ کر ریل اسٹیٹ کا کاروبار شروع کر دیں، پی ڈبلیو ڈی، پولیس، ایف آئی اے، آئی بی اور ڈیفنس ہائوسنگ سوسائٹی نے ریل اسٹیٹ کا کاروبار شروع کر دیا ہے، عدالت نے سماعت 4 ہفتوں تک کے لئے ملتوی کر دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker