اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

سانحہ اے پی ایس کیس، حکومت نے سپریم کورٹ سے مزید وقت مانگ لیا

اسلام آباد،سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کیس، حکومت نے سپریم کورٹ سے مزید وقت مانگ لیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی دستخط شدہ رپورٹ جمع کرانے کیلئے مزید 3 ہفتے دینے کی استدعا کی گئی ۔ذرائع کے مطابق شہدا کے والدین سے وزیراعظم کی کمیٹی ایک ملاقات کر چکی ہے، درخواست والدین سے ایک اور ملاقات جلد متوقع ہے تاکہ انہیں مطمئن کیا جا سکے۔ درخواست سپریم کورٹ نے 9 نومبر کو وزیراعظم سے ایک ماہ میں پیشرفت رپورٹ مانگی تھی ۔عدالت نے گزشتہ ماہ بھی وفاقی حکومت کوتین ہفتے کا وقت دینے کی استدعا منظور کی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker