اہم خبریںپاکستان

لاہور بار الیکشن ، حامد خان گروپ کے امیدوار بھاری ووٹوں سے کامیاب

لاہور ، لاہور بار الیکشن کے نتائج آگئے ، لاہور بار الیکشن میں حامد خان گروپ کے امیدوار را عبدالسمیع بھاری ووٹوں سے کامیاب ہو گئے ۔

تفصیلات کے مطابق عبدالسمیع نے صدر کی نشست پر 4 ہزار 431 ووٹ حاصل کیے ،صدر کی نشست پر فرہاد علی شاہ 2 ہزار 270 ووٹ حاصل کر سکے ،سیکرٹری کی نشست پر عمار یاسر 1 ہزار 557 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker