اہم خبریںپاکستان

پنجاب پولیس میں اکھاڑ پچھاڑ ، 3افسران کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری

لاہور،پنجاب پولیس میں اکھاڑ پچھاڑ ، آئی جی پنجاب نے 3افسران کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق اے ایس پی کبیروالا ماہم خان کا تبادلہ کرتے ہوئے انہیں اے ایس پی نیو ٹاون راولپنڈی تعینات کر دیا گیا ہے ، اے ایس پی نیو ٹاون راولپنڈی بینش فاطمہ کو سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ، تعیناتی کے منتظر ڈی ایس پی راشد ملک کی خدمات ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب کے سپرد کر دی گئی ہیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker