اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

نئے چیئرمین نیب کی تقرری کا معاملہ،اپوزیشن جماعتیں آج سر جوڑ کر بیٹھیں گی

اسلام آباد،نئے چیئرمین نیب کی تقرری کا معاملہ،اپوزیشن جماعتوں کی اسٹیئرنگ کمیٹی آج سر جوڑ کر بیٹھے گی۔ذرائع کے مطابق اسٹیئرنگ کمیٹی کے ورچول اجلاس میں اپوزیشن جماعتیں نئے چئیرمین نیب کے نام پر مشاورت کرے گی،اپوزیشن جماعتیں مشاورت کے بعد مختلف ناموں کو فہرست مرتب کرے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اسٹیئرنگ کمیٹی کی جانب سے تیار کی جانے والی فہرست کی حتمی منظوری اپوزیشن لیڈر دیں گے جبکہ اپوزیشن لیڈر ناموں کی نظرثانی کے بعد نام ایوان صدر کو بھیجیں گے۔ایوان صدر نئے چئیرمین نیب کے نام پر اتفاق رائے قائم کرنے کیلئے مشاورت شروع کرے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker