اہم خبریںپاکستان

صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس پیر 13دسمبر کی شام 4بجے طلب کر لیا

اسلام آباد،صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی شام 4بجے طلب کر لیا، اجلاس اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت ہو گا ۔

تفصیلات کے مطابق صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس پیر 13 دسمبر 2021 کو شام 4 بجے طلب کر لیا۔اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت بلایا گیا ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker