اہم خبریںپاکستانعلاقائی

سابق صدر میڈیا ٹاون فاروق فیصل خان کے بڑے بھائی انتقال کر گئے

راولپنڈی (آئی پی ایس )سابق صدر میڈیا ٹاون فاروق فیصل خان اور ظفر خان کے بڑے بھائی ہمایوں خان ڈی ایچ کیو اسپتال راولپنڈی میں انتقال کر گئے۔ نماز جنازہ آج رات دس بجے ڈھوک کالا خان انٹر چینج مین ایکسپریس وے کی جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker