اہم خبریںپاکستان

وفاقی حکومت نے عامر خان کو دوبارہ چیئرمین ایس ای سی پی تعینات کردیا

اسلام آباد،وفاقی حکومت نے عامر خان کو دوبارہ چیئرمین ایس ای سی پی تعینات کردیا، وزارت خزانہ نے تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

تفصیلات کے مطابق عامر خان کی بطور چیئرمین ایس ای سی پی مدت7دسمبر کو ختم ہورہی تھی، وفاقی حکومت نے عامر خان کو دوبارہ کمشنر ایس ای سی پی تعینات کر دیا ۔نوٹیفکیشن کے مطابق عامر خان کی بطور کمشنر تعیناتی 3سال کیلئے کی گئی ہے ،بطور کمشنر عامر خان کی دوبارہ تعیناتی کا اطلاق 6 دسمبر 2021 سے ہوگا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker