اہم خبریںپاکستان

وفاقی حکومت نے نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی کا عمل شروع کر دیا

اسلام آباد ،وفاقی حکومت نے نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی کا عمل شروع کر دیا ، سمری صدر مملکت کو ارسال کر دی گئی ۔

تفصیلات کے مطابق وزارت قانون نے نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی کا عمل شروع کر دیا ، اس حوالے سے سمر ی صدر مملکت کو ارسال کر دی گئی ہے ، صدر مملکت عارف علوی وزیر اعظم کو نئے چیئرمین کے ناموں پر خط لکھیں گے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker