اہم خبریںپاکستان

چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا کو تبدیل کیے جانے کا امکان

اسلام آباد، چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا کو تبدیل کیے جانے کا امکان ہے۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن ذرائع کے مطابق نئے چیف سیکرٹری بلوچستان کیلئے مختلف ناموں پر غور جاری ہے ۔ چیف سیکرٹری مطہر نیاز رانا کو سابق وزیراعلی جام کمال نے 10 ماہ قبل تعینات کیا تھا، مطہر نیاز رانا پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ 22 کے افسر ہیں،آئندہ ہفتے نئے چیف سیکرٹری کی تعیناتی کئے جانے کا امکان ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker