اسلام آباداہم خبریںپاکستانتازہ ترینعلاقائی

محمد عرفان سی ڈی اے پلاننگ ونگ ہاؤسنگ سوسائٹی میں بطور پٹواری تعینات

اسلام آباد(آئی پی ایس )وفاقی ترقیاتی ادارے(سی ڈی اے ) کے پلاننگ ونگ ہاؤسنگ سوسائٹی میں محمد عرفان کو بطور پٹواری تعینات کردیا گیا ہے ۔اس سے قبل محمد تنویر بطورپٹواری کام کر رہے تھے جنہیں کچھ عرصہ قبل رپورٹ ٹو ایچ آر ڈی کردیا گیا تھا۔ محمد تنویر کی جگہ محمد عرفان کو سی ڈی اے کے پلاننگ ونگ ہاؤسنگ سوسائٹی میں بطور پٹواری تعینات کردیا گیا ۔ اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker