اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

ہم آئے نہیں لائے گئے ہیں ،عامر لیاقت حسین

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کے موقع پر عامر لیاقت حسین نے کہا کہ ہم آئے نہیں لائے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی مین حکومتی بلز کی منظوری کے لئے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جاری ہے، پی ٹی آئی کے ناراض رہنما عامر لیاقت حسین بھی اجلاس میں شرکت کے لئے پہنچے تو ان سے صحافی نے سوال کیا کہ آپ تو پی ٹی آئی سے ناراض تھے آپ کیسے پہنچ گئے۔ جس پر عامر لیاقت نے کہا کہ ہم آئے نہیں لائے گئے۔عامر لیاقت حسین سے صحافی نے دوبارہ سوال کیا کہ آپ کیسے آگئے، تو عامر لیاقت نے جواب دیا کہ جو ہمیشہ لاتے ہیں وہی اہتمام کے ساتھ لائے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker