اہم خبریںپاکستان

وزیرِ اعظم سے خواتین اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات

 اسلام آباد(آئی پی ایس )وزیرِ اعظم عمران خان سے خواتین اراکین قومی اسمبلی کنول شوزب، تاشفین صفدر اور وجیہہ اکرم نے ملاقات کی جس میں میں معاونِ خصوصی سیاسی امور ملک عامر ڈوگر بھی شریک تھے ۔ملاقات میں متعلقہ حلقوں میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت پر گفتگوکی گئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker