اہم خبریںپاکستان

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے الگ الگ سیشن طلب کر لئے

اسلام آباد ، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے الگ الگ سیشن طلب کر لئے ،دونوں سیشن کل بروز جمعہ صبح ساڑھے دس بجے منعقد ہوں گے ۔

تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی اورسینیٹ کے الگ الگ سیشن طلب کر لئے ،دونوں سیشن بروز جمعہ صبح ساڑھے دس بجے منعقد کئے جائیں گے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر جبکہ ایوان بالا کا اجلاس چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت ہو گا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker