اہم خبریںپاکستان

الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا

اسلام آباد،الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا، کاغذات نامزدگی 4 نومبر سے دستیاب ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے خیبرپختونخوامیں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا گیا، پہلے مرحلے میں 17 اضلاع میں 19 دسمبر کو الیکشن ہوگا۔الیکشن کمیشن کے مطابق کاغذات نامزدگی4 سے 8 نومبر تک سے جمع کرائے جاسکیں گے، کاغذات نامزدگی 22 نومبر تک واپس لئے جاسکتے ہیں جبکہ امیدواروں کی حتمی فہرست 23 نومبر کو جاری ہوگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker