اسلام آباد

آئی سی سی آئی کے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد

اسلام آباد،ایسوسی ایشن آف ہیلتھ اینڈ میڈیکل آرگنائزیشنز کے ایک وفد نے ملک سجاد انور اور عبدالوحید بابی کی قیادت میں اسلام آباد چمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ انڈسٹری کے نو منتخب صدر زاہد قریشی ، سنئیر نائب صدر سردار احسان عباسی ، نائب صدر عقیل عباسی کو مبارکباد دی ۔اس کے ساتھ ساتھ مختلف ہیلتھ اور میڈیکل کے اداروں سے ایم او یوبھی سائن کیے گئے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker