لاہور،آ مد ن سے زائد اثاثوں کا کیس ،نیب لاہور نے مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف کو طلب کرلیا ۔ذرائع کے مطابق جاوید لطیف کو 9ستمبر کو نیب لاہور میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ۔ لیگی رہنما برجیس طاہر بھی نیب میں طلب ،برجیس طاہر کو 10ستمبر کو نیب میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ۔ذرائع کے مطابق لیگی رہنماں سے اثاثوں کے ثبوت بھی مانگے گئے ہیں۔
Related Articles
احتجاجی قافلے کی قیادت پر اختلافات، علی امین گنڈا پور اور بشریٰ بی بی آمنے سامنے
اتوار, 24 نومبر, 2024
پی ٹی آئی کی آج ڈی چوک میں احتجاج کی کال، راستے بند، کنٹینرز کی بھرمار، فورسز تعینات
اتوار, 24 نومبر, 2024
وزیر داخلہ کا چیئرمین پی ٹی آئی سے رابطہ، دھرنے یا ریلی کی اجازت دینے سے انکار
ہفتہ, 23 نومبر, 2024
قانون ہاتھ میں لینے والےکسی شخص کو واپس نہ جانے دیا جائے، وزیر داخلہ کا پولیس کو حکم
ہفتہ, 23 نومبر, 2024