بین الاقوامی

روسی صدر کے معاون نکولائی پیٹروشیف چین کا دورہ کریں گے

بیجنگ :چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ روسی صدر کے معاون اور میری ٹائم بورڈ کے چیئرمین نکولائی پیٹروشیف 8 سے 13 اکتوبر تک چین کا دورہ کریں گے۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور مرکزی خارجہ امور کمیشن کے دفتر کے ڈائریکٹر وانگ ای نکولائی پیٹروشیف کے ساتھ مذاکرات اور تبادلۂ خیال کریں گے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker